گھر بیٹھے کی نوکری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ملازمت جس میں کچھ کام نہ کرنا پڑے، وہ تنخواہ جو بغیر خدمت کے ملے، بے فکری کی نوکری، پنشن، علوفہ، وظیفہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ ملازمت جس میں کچھ کام نہ کرنا پڑے، وہ تنخواہ جو بغیر خدمت کے ملے، بے فکری کی نوکری، پنشن، علوفہ، وظیفہ۔